Skip to content
Tayyab RehmanDev

Creative writing

Poet.

I write poetry in my spare time.

Tayyab Rehman outdoors in Pakistan

Selected verses

Urdu poetry

دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوں

روئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستائے کیوں

مرزا غالباصل غزل

دیکھ تو دل کہ جاں سے اٹھتا ہے

یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے

میر تقی میراصل غزل

کوئی امید بر نہیں آتی

کوئی صورت نظر نہیں آتی

مرزا غالباصل غزل

Original lines

Short reflections

وقت گزر جاتا ہے، مگر کچھ لمحے ہمارے اندر ٹھہر جاتے ہیں۔
خاموشی میں وہ باتیں بھی سنائی دیتی ہیں جو کبھی کہی نہیں گئیں۔
جدائی کا سب سے لمبا حصہ وہ باتیں ہیں جو پھر کسی سے نہیں کہی جاتیں۔

Write to me.

If you’d like to talk about poetry or share something you’ve written, I’d love to hear from you.

Tell me about your project

Share what you’re building, what you need help with, and your timeline.